پریا تیندولکر

پریا تیندولکر
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اکتوبر 1954ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 ستمبر 2002ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کرن رازدان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  مراٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ہندوستان کی ٹی وی، فلم اور اسٹیج کی مقبول فنکارہ۔ پریا بھارت کے ممتاز ڈرامہ نویس وجے تیندولکر کی دختر تھیں اور انھیں بھارت میں ٹی وی اداکاراؤں میں صفِ اول کی اداکارہ سمجھا جاتا تھا۔

فنی زندگی

[ترمیم]

بھارتی ٹی کے ڈراما سیریل رجنی میں ان کے کردار کو خاص مقبولیت حاصل ہوئی۔ یہ سیریل 1980ء میں نشر کیا گیا۔

اس سیریل میں ان کا کردار ایک ایسی عورت کا تھا جو اپنے راستے میں آنے والی کسی رکاوٹ کو خاطر میں نہیں لاتی اور ہر مشکل کا مقابلہ کرتی ہے۔ پریا تندولکر کو ان کے گھر والے بھی ایک ایسی شخصیت کے طور پر جانتے ہیں جو ہر رکاوٹ سے ٹکرا جانے کا مزاج رکھتی تھیں۔

وہ اس ٹاک شو کی میزبان بھی رہیں اور اس شو میں بھی ان کی شہرت ایک جارح میزبان کی تھی ٹی وی، اسٹیج اور فلم کے علاوہ انھوں نے کئی ادبی انعامات بھی حاصل کیے۔

  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0854918/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولا‎ئی 2016