پلی (تمل: புலி) | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | چمبو دیون |
پروڈیوسر | شبو تھمیمز پی ٹی سیلواکمار |
تحریر | چمبو دیون |
ستارے | وجے سری دیوی پرابھو سدیپ شروتی ہاسن ہنسیکا موٹوانی |
راوی | نیژلگل روی |
موسیقی | دیوی سری پرساد |
سنیماگرافی | نٹارجن سبھرامنیم |
ایڈیٹر | اے سریکر پرساد |
پروڈکشن کمپنی | ایس کے ٹی سٹوڈیوز |
تقسیم کار | سری دامندال فلمز (تمل ناڈو) اینگرن انٹرنیشنل (برطانیہ) تھمینز (کیرلا) ایس نارائن (کرناٹک) پہلج نلاہنی (شمالی بھارت) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 154 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تمل |
بجٹ | ₹118 کروڑ |
باکس آفس | ₹115 کروڑ |
پلی(اردو:ببر شیر) 2015ء میں ریلیز ہوئی ایک ایکشن فینٹینسی فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار چمبو دیون ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے(دو کرداروں میں)، شروتی ہاسن، ہنسیکا موٹوانی، سری دیوی، سودیپ اور پرابھو ہیں۔ یہ فلم ہندی اور تیلگو ڈب ورژن کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ رہی اور شائقینوں نے بھی اچھے تجزیے نہیں دیے۔[1][2][3][4]