پوتامدس ایک گلہ بان کے ساتھ، ہینریٹا رئے کی مصوری، 1909ء۔
یونانی-رومناساطیر میں پوتامدس (انگریزی: Potamides، یونانی: Ποταμίδες) آبی حسیناؤں کی ایک قسم تھی۔ انھیں آبِ تازہ کی حسیناؤں یعنی سمندری پری کا ایک طبقہ سمجھا جاتا ہے اور یہ اسی طرح دریاؤں اور ندیوں کی صدارت کرنے والی ایک قسم سے تعلق رکھتی تھیں۔[1]
↑Black, Charles (1858)۔ The Encyclopædia Britannica, or Dictionary of Arts, Sciences, and General Literature XVI۔ Edinburgh Ad. and Charles Black۔ ص 396۔ OCLC:162676989