پوتنا | |
---|---|
پوتنا کا مجسمہ جو ان کے آبائی گاؤں بامیرا میں ہے | |
مقامی نام | బమ్మెర పోతన |
پیدائش | 1450 بامیرا، بہمنی سلطنت (اب یہ تلنگانہ, بھارت میں ہے) |
وفات | 1510 (بعمر 60) |
پیشہ | شاعر |
قومیت | بھارت |
اصناف | مذہب |
ادبی تحریک | سناتن دھرم (شیو پنتھ) کا فروغ |
پوتنا (1450ء–1510ء) ایک بھارتی تیلگو شاعر تھے جن کی یاد کا اہم سبب بھاگوت پران کا سنسکرت زبان سے تیلگو میں ترجمہ کرنا ہے۔ وہ نہ صرف تیلگو کے شاعر تھے بلکہ سنسکرت کے ماہر بھی تھے۔[1] ان کا کام آندھرا مہا بَھگوَتَمُو اس قدر مقبول ہوا ہے کہ اسے اہل تیلگو عرف عام میں پوتنا بھگوتم کہتے ہیں۔[2]