راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
راگ پوریا، ماروا ٹھاٹھ کا کھاڈو یعنی چھ سروں پر مشتمل ہے۔
اس میں گندھار واسی اور نکھاد سموادی ہے۔ پنچم کا سر متروک ہے۔ اس کو ماروا سے اپنے وادی- اس کو ماروا سے بچا کر نہایت احتیاط سے گانا پڑتا ہے کیونکہ آروہی اور امروہی کے اعتبر سے یہ دونوں راگ ایک دوسرے سے نہایت ہی مشابہ ہیں؛ لیکن سموادی سروں اور راگ کے چلن سے مستند کیا جا سکتا ہے۔ اس راگ میں نکھاد اور مدھم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے تا کہ اس کی انفرادیت قائم رہ سکے۔
پوریا کے گانے کا وقت شام ہے اور اس کا تاثر غمگین ہے۔
آروہی: سا - نی - رے - گا - ما - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی - دھا - ما - گا - رے - سا
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 167-169۔