پکی علی

پکی علی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1954ء
بمبئی, ریاست بمبئی, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ماہر علی،مسیحا علی
والدین محمود علی
مدھو
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پکی علی یا مسعود علی (پیدائش 14 جون 1954) ایک سابق بھارتی فلمی اداکار ہیں۔ وہ بھارت کے مشہور کامیڈین محمود علی کے بڑے بیٹے اور گلوکار لکی علی کے بڑے بھائی ہیں۔ علی بالی ووڈ کے مشہور اداکار محمود کے 8 بچوں میں سے پہلے ہیں۔ ان کی والدہ مہیلاکا، کچھ بنگالی اور کچھ پٹھان تھیں جو 1960ء کی دہائی کی مشہور بھارتی اداکارہ مینا کماری کی بہن تھیں۔ بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ مینو ممتاز ان کی پھوپھی ہیں۔ مسعود کے 2 بچے ماہر اور مسیحا ہیں۔ علی نے عدم دلچسپی کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی اور فی الحال بنگلورو، کرناٹک میں مقیم ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]