پھر وہی دل لایا ہوں

پھر وہی دل لایا ہوں
ہدایت کار
اداکار جوئے مکھرجی
آشا پاریکھ
پران   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز ناصر حسین   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی او پی نیر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1963  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0057409  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پھر وہی دل لایا ہوں 1963ء کی بالی ووڈ فلم ہے۔ یہ فلم سپر ہٹ تھی۔[2]

گانے

[ترمیم]

ناصر حسین کی اس فلم میں او پی نیئر نے بطور میوزک ڈائریکٹر اور مجروح سلطانپوری نے بطور گیت نگار کام کیا تھا۔

# نغمہ گلوکار
1 "پھر وہی دل لایا ہوں" محمد رفیع
2 "لاکھوں ہے نگہہ میں" محمد رفیع
3 "آنچل میں سجا لینا کلیاں" محمد رفیع
4 "اجی قبلہ محترما" محمد رفیع
5 "آنکھوں سے جو اتری ہے دل میں" آشا بھوسلے
6 "زلفون کی چھاؤں میں" آشا بھوسلے، محمد رفیع
7 "ہمدم میرے کھیل نہ جانو" آشا بھوسلے، محمد رفیع
8 "دیکھو بجلی ڈولے بن بادل کی" آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.imdb.com/title/tt0057409/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2016
  2. "Archived copy"۔ 03 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2015