پیغام (1959ء فلم)

Paigham
Poster of Paigham
ہدایت کارS. S. Vasan، رامانند ساگر
پروڈیوسرB. Nagi Reddy
تحریررامانند ساگر
ستارےدلیپ کمار
ویجینتی مالا
راج کمار
پنڈری بائی
جانی واکر، اداکار
موسیقیC. Ramchandra
سنیماگرافیP. Elappa
تاریخ نمائش
  • 30 اکتوبر 1959ء (1959ء-10-30)
ملکبھارت
زبانہندی زبان

پیغام 1959ء میں بنی بالی وڈ کی کامیڈی ڈراما فلم ہے جسے ایس ایس واسن نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم میں دلیپ کمار، وجیانتی مالا، راج کمار، سروجا دیوی، موتی لال اور جانی واکر شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی سی رام چندر کی ہے۔ یہ پہلا موقع تھا جب دلیپ کمار اور راج کمار ایک ساتھ فلم میں نظر آئے۔ (بعد میں وہ تین دہائیوں کے بعد 1991 کی فلم سوداگر میں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئے)۔