’پینٹیکوپٹیرس ڈیکورینسس بچھو 46 کروڑ سال قبل سمندروں میں بکثرت پائے جاتے تھے۔ ان جسامت انسان سے بھی بڑی تھی۔ یہ بچھو آج کے ہارس شو کیکڑوں اورکیڑوں کے ارچینیڈ گروپ سے تعلق رکھتے تھے اس گروپ میں مکڑی اوربچھو شامل ہیں۔[1]