پیٹر سٹینڈل

پیٹر سٹینڈل
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹر ڈیوڈ سٹینڈل
پیدائش (1970-06-14) 14 جون 1970 (عمر 54 برس)
بنڈابرگ, کوئنزلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995–2003سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 10
رنز بنائے 14 52
بیٹنگ اوسط 14.00 17.33
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 14 18
گیندیں کرائیں 126 420
وکٹ 0 7
بولنگ اوسط n/a 48.57
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 0/46 3/43
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 مئی 2014

پیٹر ڈیوڈ سٹینڈل (پیدائش: 14 جون 1970) سکاٹ لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے سکاٹش قومی ٹیم کے لیے متعدد میچز کھیلے۔ بعد میں انھوں نے کرکٹ سکاٹ لینڈ کے ساتھ کوچنگ کے کئی کردار ادا کیے، بشمول 2007ء سے 2013ء تک قومی ٹیم کے کوچ کے طور پر۔ 2016ء میں وہ گریس ویل برسبین میں ویسٹرن سبربس بلڈوگس ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کی کوچنگ کر رہے تھے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Where are they now? Scotland – 1998 NatWest Trophy giantkillers"۔ The Cricket Paper۔ 2 فروری 2016۔ 2019-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-17