ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | پیٹر جان ڈرینن | |||||||||||||||||||||
پیدائش | بنڈابرگ, کوئنزلینڈ | 5 اکتوبر 1967|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
1988–1990 | کوئنزلینڈ | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 مئی 2014 |
پیٹر جان ڈرینن (پیدائش: 5 اکتوبر 1967ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے کوئینز لینڈ کے لیے فرسٹ کلاس سطح پر کھیلا۔ بعد ازاں انھوں نے بین الاقوامی سطح پر سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کی کوچنگ کی۔ وہ اس وقت برسبین کے ویلی ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے ہیڈ کوچ ہیں۔[1]