چارلس لانگ فری ار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1854ء [1][2] کنگسٹن [3] |
وفات | 25 اکتوبر 1919ء (65 سال)[1][4] نیویارک شہر ، نیویارک [3] |
رہائش | چارلس لانگ فری ار ہاؤس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6][7][8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | آرٹ کولکٹر [5][7][1][9][10][8]، کاروباری شخصیت [6]، صنعت کار [5][1][10]، جمع کار [5][3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][5] |
شعبۂ عمل | فن [5] |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
درستی - ترمیم |
چارلس لانگ فری ار (25 فروری، 1854ء – 25 ستمبر، 1919ء) ایک امریکی صنعت کار، آرٹ کلکٹر اور متولی تھا۔ وہ مشرقی ایشیائی، امریکی اور وسط مشرقی فن کے اپنے وسیع مجموعے کے لیے جانا جاتا ہے۔ 1903ء میں فری ار نے اپنا نہایت وسیع مجموعہ سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کو عطیہ کر دیا۔ وہ پہلا امریکی تھا جس نے اپنا نجی مجموعہ امریکا کو وصیت کے طور پر دیا تھا۔[11]