ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 19 جون 1877 بلیچنگٹن کورٹ, بلیچنگٹن, سسیکس, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 31 مئی 1916 سانچہ:ایچ ایم ایس, بحیرہ شمال | (عمر 38 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1898–1903 | سسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
1899–1900 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
1903 | میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 25 جولائی 1898 سسیکس بمقابلہ مڈل سیکس | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 25 جون 1903 سسیکس بمقابلہ آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو |
چارلس ڈینس فشر (پیدائش:19 جون 1877ء)|(انتقال:31 مئی 1916ء) ایک برطانوی ماہر تعلیم، مورخ ہربرٹ ولیم فشر کا بیٹا تھا۔ فشر 19 جون 1877ء کو بلیچنگٹن کورٹ، بلاچنگٹن، سسیکس ، انگلینڈ میں پیدا ہوا اور 4 اگست 1877ء کو ایسٹ بلاچنگٹن میں بپتسمہ لیا وہ ہربرٹ ولیم فشر (1826ء–1903ء) اور اس کی بیوی میری لوئیسا (1841ء–1916ء) کے 11 بچوں میں سے نویں نمبر پر تھا۔ ان کے بہن بھائیوں میں ایچ اے ایل فشر ، مورخ اور وزیر تعلیم؛ ایڈمرل سر ولیم ورڈز ورتھ فشر ، بحیرہ روم کے بحری بیڑے کے کمانڈر انچیف؛ فلورنس ہنریٹا، لیڈی ڈارون ، ڈراما نگار اور سر فرانسس ڈارون کی بیوی ( چارلس ڈارون کا بیٹا)؛ اور انگریزی موسیقار رالف وان ولیمز کی اہلیہ ایڈلین وان ولیمز شامل تھے وہ کورڈیلا کرل کا بھائی بھی تھا جو مصنف، نقاد اور صحافی رچرڈ کرل کی بیوی اور اکیڈمک ایڈم کرل کی والدہ تھیں۔ [1]
وہ 31 مئی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران جٹ لینڈ کی جنگ میں مر گیا۔ اس کی عمر 38 سال تھی۔