برطانوی اہل اکاؤنٹنٹ | |
صنعت | حسابداری اور مالیات |
قیام | [انگلینڈ، برطانیہ] (1904) |
صدر دفتر | لندن, [انگلینڈ، برطانیہ] |
ذیلی ادارے | ایسوسی ایشن آف مجاز پبلک اکاؤنٹنٹس (اے اے پی اے) |
ویب سائٹ | www.accaglobal.com |
چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Certified Accountant) (حروف نمائندگی اے سی سی اے یا ایف سی سی اے) تاریخی طور پر ایک برطانوی اہل اکاؤنٹنٹ عہدہ سمجحا جاتا تھا جسے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس عطا کرتی ہے۔ اگرچہ اے سی سی اے بنیادی طور پر برطانوی تنظیم ہے لیکن عالمی سطح پر اس کے 170،000 اہل ارکان ور 436.000 طالب علم ہیں۔ سپورٹ دفاتر / مراکز 91 ممالک میں موجود ہیں۔[1]