چانگلہ | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 6,721 میٹر (22,051 فٹ) |
امتیاز | 1,657 میٹر (5,436 فٹ) [1] |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | چین نیپال سرحد |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہمالیہ |
چانگلہ کوہ ہمالیہ سلسلے کا ایک پہاڑ ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6،721 ہے اور یہ نیپال، تبت، چین کے درمیان میں بین الاقوامی سرحد پر واقع ہے۔