چاکن لاہوری

چکن لاہوری ( انگریزی: Chicken Lahori) ایک پاکستانی کری ہے جس کی ابتدا لاہور میں ہوئی تھی۔ یہ باسمتی چاول کے ساتھ پیش کیا گیا۔ یہ لاہور کا ایک مقبول اسٹریٹ فوڈ ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • "Lahori Methi Murgh"

حوالہ جات

[ترمیم]