Chomchom of Porabari | |
متبادل نام | Chamcham, চমচম |
---|---|
کھانے کا دور | میٹھا |
اصلی وطن | Porabari، تنگیل |
علاقہ یا ریاست | بنگال |
منسلک قومی پکوان | بنگلہ دیش، ہندوستانی پکوان اور پاکستانی پکوان |
بنیادی اجزائے ترکیبی | دودھ، میدا، ملائی، چینی |
چم چم (انگریزی: Chomchom, cham cham, or chum chum) ایک روایتی بنگالی میٹھائی ہے جو برصغیر پاک و ہند میں مقبول ہے۔ میٹھائی مختلف قسم کے رنگوں میں ہوتی ہے، بنیادی طور پر ہلکے گلابی، ہلکے پیلے اور سفید رنگ میں ہوتی ہے۔