چندرکیتوگڑھ کھنڈر | |
مقام | مغربی بنگال، بھارت |
---|---|
متناسقات | 22°41′52″N 88°41′18″E / 22.69778°N 88.68833°E |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
قیام | 400 ق م تا 800 ق م |
متروک | بارہویں صدی |
چندرکیتوگڑھ ((بنگالی: চন্দ্রকেতুগড়); انگریزی: Chandraketugarh) کولکاتا، بھارت کے شمال مشرق میں 35 کلومیٹر (22 میل) کے فاصلے پر ایک آثار قدیمہ مقام ہے۔