سابقہ نام | میرٹھ یونیورسٹی |
---|---|
اردو میں شعار | Where that supreme treasure of Truth resides (جہاں حق کا وہ اعلیٰ ترین خزانہ رہتا ہے۔) |
قسم | ریاستی جامعہ |
قیام | 1965 |
چانسلر | گورنر اترپردیش |
وائس چانسلر | سنگیتا شکلا |
مقام | میرٹھ، ، بھارت |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | یو جی سی |
ویب سائٹ | ccsuniversity.ac.in |
چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی (سی سی ایس یونیورسٹی)، نیز معروف بَہ میرٹھ یونیورسٹی، ایک عوامی ریاستی جامعہ ہے جو میرٹھ، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ یہ یونیورسٹی 1965 میں قائم ہوئی تھی۔[1] بعد میں اس کا نام بدل کر موجودہ نام چودھری چرن سنگھ، سابق وزیراعظم بھارت کے نام پر رکھا گیا۔[1] یونیورسٹی نے 1991ء میں اپنی سلور جوبلی منائی۔