چومحلہ محل

چومحلہ محل
افضل محل، چومحلہ محل
عمومی معلومات
قسمشاہی محل
معماری طرزبہ مثلِ محلِ شاہِ ایران
مقامحیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
آغاز تعمیر1750
تکمیل1880
ایوارڈز اور انعاماتقومی سیاحتی اعزاز (Best Maintained and Disabled Friendly Monument), 2017
حقیقی استعمالنشستِ نظام حیدرآباد
بحالی2005-2010
بحالی ازشہزادی اسریٰ
مالکمکرم جاہ

چومحلہ محل ریاست حیدرآباد کے نظام کا شاہی محل ہے۔ یہ محل نظام صلابت جنگ کے ہاتھوں تعمیر کیا گیا۔[1] یہ محل حیدرآباد کے پرانے شہر میں چار مینار کے قریب واقع ہے۔ یونیسکو کے "ایشیا پیسفک اعزاز برائے تحفظِ ثقافتی ورثہ" 15 مارچ 2010ء کو چومحلہ محل کو پیش کیا گیا۔

تاریخ

[ترمیم]

صلابت جنگ نے 1750ء کو محل کی تعمیر کے لیے داغ بیل ڈالی۔ نیز 1857ء اور 1869ء کے درمیان افضل الدولہ آصف جاہ پنجم کے دور میں پایۂ تکمیل کو پہنچا۔

ایوانِ عکس

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Restoration of the Chowmahallatuu Palace Complex"۔ RMA Architects۔ 2007۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]