چھتیس گڑھ کا گورنر حکومت کا سربراہ ہوتا ہے اور ریاست چھتیس گڑھ میں صدر بھارت کا نمائندہ ہوتا ہے۔ گورنر کو صدر بھارت 5 برس کے لیے نامزد کرتا ہے۔ موجودہ گورنر انوسوئیا اوئےکی 17 جولائی 2019ء کو نامزد ہوئی تھیں۔
نمبر شمار | نام | آغاز مدت | اختتام |
---|---|---|---|
1 | D. N. Sahay | 1 نومبر 2000 | 1 جون 2003 |
2 | Krishna Mohan Seth | 2 جون 2003 | 25 جنوری 2007 |
3 | E. S. L. Narasimhan | 25 جنوری 2007 | 23 جنوری 2010 |
4 | Shekhar Dutt | 23 جنوری 2010 | 19 جون 2014 |
— | Ram Naresh Yadav (Acting) | 19 جون 2014 | 14 جولائی 2014 |
5 | Balram Das Tandon | 18 جولائی 2014[1] | 14 اگست 2018 |
— | آنندی بین پٹیل (Additional charge) | 15 اگست 2018 | 28 جولائی 2019 |
6 | Anusuiya Uikey | 29 جولائی 2019 | till date |