![]() | |
مخفف | CWA |
---|---|
قِسم | International nongovernmental organization |
قانونی حیثیت | Association |
مقصد | Social welfare work |
ہیڈکوارٹر | کراچی, پاکستان |
مقام |
|
Founder | رمضان چھیپا |
ویب سائٹ | chhipa.org |
چھیپا mujhe rashion aur kapre ki help chahiey ویلفیئر ایسوسی ایشن، جسے عام طور پر چھیپا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی غیر منافع بخش فلاحی تنظیم ہے جس کی بنیاد رمضان چھیپا نے 2007ء میں رکھی تھی۔ اس کا صدر دفتر کراچی، پاکستان میں ہے۔
1987ء میں کراچی کے بوہری بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں رمضان چھیپا نے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی۔ [1]
ان کا بیان کردہ مشن کسی بھی ذات پات، مذہب یا رنگ کی تفریق کے بغیر لوگوں کی خدمت کرنے کا ایک مضبوط عزم ہے، جہاں اکثر سڑک حادثات، ناگہانی واقعات اور ہنگامی حالات روزانہ پیش آتے ہیں۔ چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان میں ایک غیر سرکاری تنظیم ہے۔ اس کی سرگرمیوں میں مالی امداد اور کم آمدنی والے لوگوں کو مفت یا کم قیمت کھانا شامل ہے۔ عام عوام، مخیر حضرات اور تاجر برادری اپنے عطیات اس تنظیم کو دیتے ہیں۔
چھیپا کی درج ذیل خدمات میں شامل ہیں:
یہ ویلفیئر ایسوسی ایشن مفت گھر اور یتیم خانہ فراہم کرتی ہے۔