ڈبلن میراتھن | |
---|---|
![]() ڈبلن میراتھن 2007 خواتین کی دوڑ | |
تاریخ | اکتوبر |
مقام | ڈبلن، آئرلینڈ |
قسم | سڑک |
فاصلہ | میراتھن |
قیام | 1980 |
رسمی ویب سائٹ | Dublin Marathon |
ڈبلن میراتھن (انگریزی: Dublin Marathon) میراتھن کا ایک سالانہ 26.2 میل (42.2 کلومیٹر) طویل مقابلہ ہے جو ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ہر سال اکتوبر کے آخری اتوار کو منعقد ہوتا ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر ڈبلن میراتھن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |