میری ڈومینیکا لیگے | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1905ء بیزواٹر، لندن، انگلستان |
وفات | 10 دسمبر 1986ء آکسفورڈ، آکسفورڈشائر، انگلستان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سومرویل کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | ادبی مؤرخ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
کارہائے نمایاں | مملکت متحدہ |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم ![]() |
پروفیسر میری ڈومینیکا لیگے، ایف بی اے (26 مارچ 1905ء -- 10 مارچ 1986ء)، جنہیں مختصرًا میری ڈومینیکا لیگے بھی کہا جاتا تھا، اینگلو نارمن زبان کی ماہر محققہ تھی۔[2]
لیگے کی پیدائش بیزواٹر میں 1905ء میں ہوئی تھی۔ ان کے دادا جیمس لیگے اور والد جیمس گرینویل لیگے لیورپول میں تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔[2]×
وہ اینگلو نارمن زبان کی ماہر محققہ تھیں۔ وہ اینگلو نارمن ٹیکسٹ سوسائٹی کی رکن بھی تھی۔[2] پیشہ ورانہ طور ہر وہ یونیورسٹی آف ایڈینبرگ میں فرانسیسی اینگلو نارمن مطالعات کی 1968ء-1973ء پروفیسر رہی اور مابعد وظیفہ پروفیسر ایمیریٹس بنی۔1974ء میں فیلو آف دی پرٹش اکیڈمی (ایف بی اے) کے طور پر منتخب ہوئی تھی۔[3]
لیگے کا آکسفورڈ میں 1986ء میں انتقال ہوا۔