ڈہرکی | |
ڈھرکی کا محل وقوع | |
متناسقات: 28°03′N 69°42′E / 28.050°N 69.700°E | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع گھوٹکی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ڈھرکی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کا ایک شہر ہے۔ یہ انتظامیہ تقسیم ڈہرکی تعلقعہ کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر سکھر سے 100 کلومیٹر دور پاکستان کی نیشنل ہائی وے N5 جی ٹی روڈ، میرپور ماتھیلو اور أباڑو درمیان شمال میں واقع ہے۔ پاکستان کی 2017ء مردم شماری کے مطابق پاکستان کی شہری آبادی لحاظ سے (93N) نمبر پر اس شہر کا شمار ہوتا ہے۔ جس میں103،557،
711ء میں ایماد جرنل محمد بن قاسم نے ڈہرکی کے علاقے کو فتح کیا۔ برہمن خاندان کے رکن اور سندھ کے آخری ہندو حکمران تھے،محمد بن قاسم نے اروڑ، سندھ میں 60 میل جنوب میں فتح کیا۔ محمد بن قاسم کی فوج کے بہت سے عرب سپاہی زیادہ طر ملتان، پنجاب، سندھ بشمول ڈہرکی کے علاقے میں رہاش پزیر ہوئے۔
ڈہرکی دیگر صنعتوں کے درمیان کئی سوتی فیکٹریوں، کھاد، پودوں، تیل اور گیس کی سہولیات کا گھر ہے۔ ڈہرکی میں سہولیات والی قابلے ذکر کمپنیوں میں اینگرو گھاد، ماڑی پٹرولیم اور ٹولو آئل شامل ہیں۔ قریبی پاور اسٹیشنز میں اسٹار پاور پلانٹ، فوجی پاور پلانٹ اور لبرٹی پاور پلانٹ شامل ہیں۔ اینگور کھاد کا حال ہی میں بنایا گیا کھاد پلانٹ دنیا کا سب سے بڑا امونیا اور یوریا پلانٹ ہے۔ جس میں 1.24مربع مرع میل کا احاطہ کرتا ہے۔2009 میں تعمیر کردہ سہولیات کا پرلنگ ٹاور، دنیا کا سب سے بڑا ٹاور پرلنگ ٹاور ہے۔ تقربنا 125 اسطه ہے ۔
ڈہرکی کے بڑے مذہب مسلمان اور ہندو ہیں اور چھوٹا مذہب سکھ اور عیسائی ہیں ۔ شہر اور گرد و نواح میں اہم مسلم مذہبی مقامات میں بھر چونڈی شریف درگاھ، سوئی شریف، چلن فقیر، پیر عزیز کرمانی، پیر پخڑوئی لال، پیر گلاب اور شاہ بخاری شامل ہیں۔
ہہندؤن مذہب کا ہندو مندر سنت سترام داس مندر ڈہرکی سے 5، کلومیٹر دور شامل ہے۔
سکھ مت کے پیرو کار بابا نانک شاہ گردوارہ ڈہرکی کی سکھ آبادی کے لیے آبادت گاہ ہے۔
عیسائی، فرانسیسی پیرو کار سینٹس سینٹ شامل ہین۔فرانسیسی جیویر چرچ، ایکسویر چرچ 2011 میں (Christin, XavierChurch) تعمیر کرایا گیا تھا۔