ڈیلرے راولنز

ڈیلرے راولنز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیلرے ملارڈ وینڈیل راولنز
پیدائش (1997-09-14) 14 ستمبر 1997 (عمر 27 برس)
برمودا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 23)18 اگست 2019  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
آخری ٹی2014 نومبر 2021  بمقابلہ  ارجنٹائن
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016– تاحالسسیکس (اسکواڈ نمبر. 9)
2017آکسفورڈ شائر
2018میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
2021سدرن بریو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 17 37 20 75
رنز بنائے 430 1,468 510 1,384
بیٹنگ اوسط 26.87 23.30 28.33 23.06
100s/50s 0/2 1/9 0/4 0/5
ٹاپ اسکور 63 100 91 69
گیندیں کرائیں 360 3,845 773 786
وکٹ 13 31 17 34
بالنگ اوسط 32.38 73.38 39.00 28.08
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/18 3/19 3/22 3/21
کیچ/سٹمپ 15/– 9/– 15/– 40/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 اگست 2022ء

ڈیلرے ملارڈ وینڈیل راولنز (پیدائش: 14 ستمبر 1997ء) برمودا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں سسیکس کے ساتھ منسلک ہے۔ [1] اس نے برمودا کی قومی ٹیم کے لیے 15 سال کی عمر میں (فروری 2013ء میں) اپنے سینئر کیرئیر کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے وہ بین الاقوامی مقابلوں میں ٹیم کے لیے باقاعدگی سے کھیلتے رہے ہیں۔ راولنز انگلینڈ کے انڈر 19 کے لیے بھی کھیل چکے ہیں، ایک انگلش بورڈنگ اسکول میں تعلیم حاصل کرکے کوالیفائی کیا ہے۔ 14 اپریل 2017ء کو اس نے 2017ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ [2] 19 مئی 2017ء کو اس نے جنوبی افریقہ کے دورہ انگلینڈ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم کے خلاف سسیکس کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Associate player roundup from Round 2 of the Bob Willis Trophy"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2020 
  2. "Specsavers County Championship Division Two, Sussex v Kent at Hove, Apr 14-17, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017 
  3. "South Africa tour of England, Tour Match: Sussex v South Africans at Hove, May 19, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2017