ڈینیئل ایک آسٹریلوی نژاد بیلے رقاصہ ہیں [1]
ڈینیئل روے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1982ء (عمر 42–43 سال) شیپارٹن |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | بالٹ رقاصہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈینیئل روے نے نیو کاسل اور ایڈیلیڈ میں تربیت حاصل کی 2001 میں آسٹریلوی بیلے میں شامل ہو گئیں اور 2008 بیلے کی معروف کمپنی کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔2011 میں وہ ہیوسٹن بیلے میں بطور پہلی سینیئر آرٹسٹ کے طور پر شامل ہوئیں اور 2012 میں وہ نیدرلینڈز ڈانس تھیٹر سے وابستہ ہو گئیں۔
2003 اور 2005 میں ٹیلسٹرا پیپلز چوائس ایوارڈ جیتا۔ 2009 میں انھوں نے والٹر بورک انعام جیتا جس کی بدولت ڈینیئل روے با آسانی نیویارک کا سفر کر سکتی تھیں۔ 2010 میں انھوں نے اپنی کارکردگی پر ہیلمین ایوارڈ جیتا[2] 2012 میں روئے کو ڈانس میگزین نے "25 ٹو واچ" رقاسوں میں سے ایک نامزد کیا تھا[3]
ڈینیئل روے اپنے ساتھی آسٹریلوی فنکار لیوک انگم کے ساتھ طویل عرصے تک تعلق میں رہیں [4]2012 میں انھوں نے سان فرانسسکو بیلے میں شمولیت اختیار کی جہاں انھیں 2014 میں پرنسپل ڈانسر کے طور پر ترقی دی گئی۔