ڈیوآرچرڈ

ڈیوڈ آرچرڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ لنٹن آرچرڈ
پیدائش (1948-06-24) 24 جون 1948 (عمر 76 برس)
پیٹرماریٹزبرگ, جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتامپائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1967–1979نٹال
پہلا فرسٹ کلاس26 جنوری 1968 نٹال بی  بمقابلہ  بارڈر
آخری فرسٹ کلاس13 جنوری 1979 نٹال بی  بمقابلہ  ٹرانسوال بی
پہلا لسٹ اے30 مارچ 1970 سی ویزلی کی الیون  بمقابلہ  آر وین ڈیر پولز الیون
آخری لسٹ اے20 نومبر 1971 نٹال  بمقابلہ  مغربی صوبہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر44 (1995–2004)
ایک روزہ امپائر107 (1994–2003)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 43 5
رنز بنائے 1,634 38
بیٹنگ اوسط 24.38 9.50
100s/50s 2/10 0/0
ٹاپ اسکور 110 ناٹ آؤٹ 15
گیندیں کرائیں 3,018 282
وکٹ 47 7
بولنگ اوسط 29.02 25.42
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 7/90 3/24
کیچ/سٹمپ 21/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 ستمبر 2019

ڈیوڈ لنٹن آرچرڈ (پیدائش: 24 جون 1948ء) جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور سابق بین الاقوامی امپائر ہیں جنھوں نے 44 ٹیسٹ میچوں اور 107 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔ انھوں نے 1967/8ء اور 1978/9ء کے درمیان نٹال اور نٹال بی کے آل راؤنڈر کے طور پر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، 24.38 کی بیٹنگ اوسط سے 1,634 رنز بنائے اور 29.02 کی باؤلنگ اوسط سے 47 وکٹیں لیں۔ انھوں نے 1969/70ء اور 1971/2 ءکے درمیان نٹال کے لیے لسٹ اے کرکٹ کے 5 کھیل بھی کھیلے اور 1972ء اور 1973ء میں لنکاشائر لیگ میں راٹنسٹال کے لیے بطور پروفیشنل کھیلے۔ [1] [2] [3] [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "David Orchard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019 
  2. "First-class Matches played by David Orchard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019 
  3. "List A Matches played by David Orchard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019 
  4. "Lancashire League Matches played by David Orchard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019