ڈیوس ارینائیٹوے | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 اپریل 1987ء (37 سال) مبارارا |
شہریت | یوگنڈا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
یوگنڈا قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
ڈیوس کراشانی ارینائیٹوے (پیدائش: 20 اپریل 1987ء) یوگنڈا کا کرکٹ کھلاڑی ہے جو یوگنڈا کی قومی ٹیم کا کپتان ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور میڈیم فاسٹ بولر ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2004ء اور 2006ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ (بالترتیب بنگلہ دیش اور سری لنکا میں) میں یوگنڈا انڈر 19 کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوس کی پیدائش مبرارا شہر میں ہوئی۔ وہ آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرآئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر اور ورلڈ کرکٹ لیگ میں یوگنڈا کے لیے کھیل چکے ہیں۔ [1]