ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ اودھیمبو اگوتو |
پیدائش | نیروبی، کینیا | 27 اپریل 1976
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 4 (2012–2019) |
ٹی 20 امپائر | 31 (2012–2022) |
خواتین ایک روزہ امپائر | 1 (2021) |
خواتین ٹی 20 امپائر | 2 (2022–2022) |
ماخذ: کرک انفو، 15 دسمبر 2022ء |
ڈیوڈ اودھیمبو (پیدائش:27 اپریل 1976ء) کینیا کے کرکٹ امپائر ہیں۔ اس نے 2012ء اور 2015ء کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلوں اور 7 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں حصہ لیا۔ [1] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے سترہ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] اپریل 2019ء میں ان کا نام نمیبیا میں 2019ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے 8 آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر رکھا گیا۔ [3]