کابل بازان Kābəl Bāzān | |
فائل:Kabul Eagles cricket team logo.jpg | |
افراد کار | |
---|---|
مالک | عبداللطیف ایوبی[1] |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2015 |
الکوزے کابل انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کابل | |
گنجائش | 6,000 |
تاریخ | |
شپگیزا جیتے | 2 (2016, 2020) |
کابل ایگلز افغانستان کی آٹھ علاقائی سطح کی اول درجہ کرکٹ ٹیموں میں سے ایک ہے یہ ٹیم جو ملک کے دار الحکومت کابل میں واقع ہے، احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ میں 5 علاقائی فریقوں میں شامل ہونے کے لیے بنائی گئی تھی جسے 2017ء کے بعد سے اول درجہ کرکٹ کا مقام حاصل ہے۔ [2] کابل کی ٹیم افغان شپیگزا کرکٹ لیگ ٹوئنٹی 20 مقابلے میں بھی حصہ لیتی ہے (جسے 2017ء سے لسٹ اے کا درجہ حاصل ہے) کابل ایگلز کے نام سے۔ وہ لیگ میں 2016ء اور 2020ء کے چیمپئن تھے۔