כְּפַר אָבִיב | |
---|---|
سرکاری نام | |
ضلع | مرکزی |
کونسل | غیدتروت |
وابستگی | زرعی اتحاد |
قیام | 1951 |
قائم از | مصری مہاجر |
آبادی (2015)[1] | 804 |
کافار ابیب (عبرانی: כְּפַר אָבִיבכְּפַר אָבִיבعبرانی: כְּפַר אָבִיב, موسم بہار کا گاؤں) اسرائیل کے جنوبی ضلع میں شہر اشدود کے قریب واقع ایک آبادی کا نام ہے۔ 2015ء کی مردم شماری میں اس کی آبادی 804 نفوس پر مشتمل تھی۔ بلدیاتی تقسیم کے اعتبار سے اس کا نظام "غیدتروت علاقائی کونسل" کے پاس ہے۔ [1]
کافار ابیب کی بنیاد 1952ء میں یہودی ایجنسی نے رکھی تھی، اس کا مقصد مصر سے ہجرت کرکے آنیوالے مہاجروں کو پناہ دینا تھا۔ اس کا اصل نام اور پرانا نام "کافار ہائیور" (عبرانی: כפר היאור; دریائے نیل کا گاؤں) تھا، کافار ابیب کا نام اس کو کتاب تورات باب خروج آیت 34:18کے حوالہ سے دیا گیا جس میں یہودیوں کے مصر سے نکالے جانے کا ذکر موجود ہے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس گاؤں میں پولینڈ سے ہجرت کرکے آنیوالے خاندانوں نے ڈیرے ڈال لیے۔[2]
قریب 2000 دنام (ترک سلطنت میں مستعمل رقبہ پیمائش کا پیمانہ تھا، ایک دنام تقریباََ 900 مربع گز پر مشتمل تھا )رقبہ کاشتکاری کے لیے زیر استعمال ہے۔ گاؤں کے بیشتر رہنے والے دوسری جگہوں پر کام کرتے ہیں ۔[3]
|ISBN=
و |isbn=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)
ویکی ذخائر پر کافار ابیب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |