کاپوت موندی (لاطینی: Caput Mundi) ایک لاطینی جملہ ہے جس کا لفظی مطلب ہے "دنیا کا سربراہ" ہے۔ جبکہ روما کاپوت موندی (لاطینی: Roma Caput Mundi) کا مطلب ہے "دنیا کا دار الحکومت" اور روم شہر کو اس کی پوری تاریخ میں دیے گئے بہت سے عرفی ناموں میں سے ایک ہے۔ [1]