کرتار سنگھ (پہلوان)

کرتار سنگھ (پیدائش 7 اکتوبر، 1953ء) ایک بھارتی پہلوان ہیں، جنھوں نے ایشیائی کھیلوں میں پہلوانی میں 1978ء اور 1986ء میں طلائی تمغا جیتا۔ کرتار سنگھ گرمائی اولمپکس 1984ء– مردوں کی فری اسٹائل ریسلنگ 100 کلو کرام میں ساتویں درجے پر رہا۔

زندگی

[ترمیم]

کرتار سنگھ آج کے ضلع ترن تارن پنجاب کے سر سنگھ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایشیائی کھیل 1978ء، بینکاک اور ایشیائی کھیل 1986ء، سؤل میں دو بار طلائی تمغا جیتا، ایشیائی کھیل 1982ء، دہلی میں نقری تمغا اور 1978ء دولت مشترکہ کھیل، ایڈمنٹن اور 1982ء دولت مشترکہ کھیل، برسبین میں نقری تمغا جیتا۔[1]

کرتار سنگھ
میڈل ریکارڈ
نمائندگی  بھارت
مردوں کی فری اسٹائل ریسلنگ
دولت مشترکہ کھیل
Bronze medal – third place 1978 ایڈمونٹن، البرٹا 90 کلو گرام
Silver medal – second place 1982 برسبین 90 کلو گرام
ایشیائی کھیل
Gold medal – first place 1978ء بینکاک 90 کلو گرام
Silver medal – second place 1982ء دہلی 90 کلو گرام
Gold medal – first place 1986ء سیئول 100 کلو گرام

اعزازات

[ترمیم]

ان کو 1982ء میں ارجونا اعزاز دیا گیا[2] اور 1987ء میں پدم شری اعزاز حاصل کیا۔ کرتار سنگھ نے 1992ء میں، 1993ء میں ٹورنٹو، 1997ء میں مارشنی (سوئٹزرلینڈ) اور بوڈیکس (فرانس) میں 1998ء میں ویٹرنز عالمی چیمپئن شپ میں طلائی تمغے جیتے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالا جات

[ترمیم]
  1. کرتار سنگھ[مردہ ربط] سپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ویب گاہ پر
  2. "Arjuna Award Winners for Wrestling"۔ Department of Sports, Government of India website۔ 19 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2010