کرشنا شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1938ء ممبئی |
وفات | 13 اکتوبر 2013ء (75 سال)[1][2] ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، تھیٹر ہدایت کار ، فلم ساز |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
کرشنا شاہ (انگریزی: Krishna Shah) ایک بھارتی-امریکی/گجراتی [3] فلم اور تھیٹر ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر، ڈراما نگار، پروڈیوسر اور پروڈکشن/ڈسٹری بیوشن ایگزیکٹو تھے۔ [4]