فائل:Cricbuzz Logo.svg | |
سائٹ کی قسم | کھیلوں کی ویب سائٹ صرف کرکٹ کے لیے |
---|---|
دستیاب | انگریزی، ہندی، تیلگو، تمل زبان، کنڑ ، مراٹھی اور بنگالی |
مالک | ٹائمز انٹرنیٹ |
بانی |
|
اصل کمپنی | دی ٹائمز گروپ |
ویب سائٹ | www |
تجارتی | جی ہاں (نان سبسکرپشن اشتہاراتی آمدنی) |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 50 ملین (جنوری 2018)[1] |
آغاز | 1 نومبر 2004 |
موجودہ حیثیت | فعال |
کرک بز ٹائمز انٹرنیٹ کی ملکیتی کرکٹ نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس میں خبریں، مضامین اور کرکٹ میچوں کی براہ راست کوریج شامل ہے جس میں ویڈیوز، ٹیکسٹ کمنڑی ، کھلاڑیوں کے اعدادوشمار اور ٹیم کی درجہ بندی شامل ہیں۔ ان کی ویب سائٹ ایک موبائل ایپ بھی پیش کرتی ہے۔ [3]