کرکٹ فجی

کرکٹ فجی
فائل:Cricket Fiji logo.png
کھیلکرکٹ
اختیاراتفجی
تاسیس1946
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق1965 (ایسوسی ایٹ ممبر)
علاقائی الحاقآئی سی سی مشرقی ایشیا - بحر الکاہل
صدر دفترسووا
باضابطہ ویب سائٹ
cricketfiji.com.fj
فجی کا پرچم

کرکٹ فجی فجی میں کرکٹ کے کھیل کی ایک باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر سووا میں ہے۔ اس تنظیم کی بنیاد 1946ء میں فجی کرکٹ ایسوسی ایشن کے طور پر رکھی گئی تھی اور یہ 1965ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا تھا [1] فجی آئی سی سی کے مشرقی ایشیا پیسفک ترقیاتی خطے میں آتا ہے۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Associate Member: Cricket Fiji"۔ International Cricket Council۔ 2020-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-19
  2. "East Asia-Pacific"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-19