کریسینتیوس اکبر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 920ء روم |
وفات | سنہ 984ء (63–64 سال) ایوینٹین پہاڑی |
اولاد | کریسینتیوس اصغر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
کریسینتیوس اکبر (انگریزی: Crescentius the Elder) روم میں ایک سیاست دان اور اشرافیہ تھا جس نے پوپ کی تقرری میں کردار ادا کیا۔