کس دیش میں ہے میرا دل بھارتی ڈراما ہے جو اسٹار پلس پر نشر ہوتا تھا۔[1] یہ ڈراما بالاجی ٹیلی فلمز کی ایکتا کپور کی جانب سے بنایا گیا تھا۔ ابتدائی کہانی ہیر اور پریم کے رومانس اور رومیو و جولیٹ کی طرح ان کے لافانی عشق پر مبنی ہے۔
- ہرشد چوپڑا بطور پریم جونجیا: پریت اور ویرا کا سوتیلا بھائی، ہِیر کا شوہر، چاہت کا باپ (2008ء–2010ء)
- ادیتی گپتا بطور ہیر جونیجا: پریم کی بیوی، چاہت کی ماں (2008ء–2010ء)
- سوشانت سنگھ راجپوت بطور پریت جونیجا: پریم کا سوتیلا بھائی، مہر کا شوہر (2008ء–2010ء)
- مہر وج بطور مہر جونیجا: ہیر کی چھوٹی بہن، ہرمن کی سابقہ منگیتر، پریت کی بیوی
- ورن کپور بطور ورُن: پریم کا کزن
- ویریندر سکسینا بطور بلراج مان: ہیر اور مہر کا باپ
- سادھنا سنگھ بطور تیجی مان، بلراج کی بیوی، ہیر اور مہر کی ماں
- مہیش شیٹی بطور نہال مان، تیجی اور بلراج کا بیٹا، ہیر اور مہر کا بھائی، ویرا کا شوہر
- کرسٹل ڈی سوزا بطور ویرا جونیجا: پریم کی سوتیلی بہن، نہال کی بیوی (2008ء–2010ء)
- دیپک قازر بطور بطور للت جونیجا (پریم، پریت، ہرمن اور ویرا کا باپ، گایتری کا شوہر)
- شما دیشپانڈے بطور گایتری جونیجا (للت کی بیوی، پریم کی سوتیلی ماں، ہرمن، پریت، ویرا کی ماں)
- ندھی تیکو بطور کُلراج گپتا
- منوج چانڈیلا / تبریز خان بطور ہرمن جونیجا (پریم کا چھوٹا سوتیلا بھائی اور پریت کا بڑا بھائی، مہر کا سابقہ منگیتر، مایا کا شوہر)
- مدھرا نائیک بطور مایا جونیجا (ہرمن کی بیوی)
- مانو وج بطور کِرن گپتا
- راجیو ورما بطور بلونت مان (بلراج کا چھوٹا بھائی، دلجیت کا شوہر، نہال ہیر، مہر کا چچا)
- تسنیم شیخ بطور دلجیت مان (بلونت کی بیوی، اشلیشا کی ماں، نہال، ویرا اور مہر کی چچی)
- میہیکا ورما بطور اشلیشا مان (بلونت اور دلجیت بیٹی، نہال، ہیر اور مہر کی کزن، پریم کی سابقہ منگیتر، پریت کی سابقہ منگیتر)
- مُسکان اُپل بطور چاہت جونیجا (پریم اور ہیر کی بیٹی)
- جے کالرا بطور رشبھ رامپال
- اپرا مہتا بطور بھارتی رامپال
- وشال ٹھاکر/دیو کیسوانی بطور دھیر
- ڈمپل جھانگیانی بطور سنجنا رامپال
- اویناش سچدیو بطور پرشانت چھابڑیہ/منمیت
- ہرش سومیا بطور کُلراج گپتا
- سمرن کھنہ بطور گیت (ہیر کی دوست)
- سُدھا چندرن بطور انسپیکٹر