کلجیت رندھاوا | |
---|---|
(انگریزی میں: Kuljeet Randhawa) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1976ء [1] پٹیالہ |
وفات | 8 فروری 2006ء (30 سال)[2] جوہو |
وجہ وفات | پھانسی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
کلجیت رندھاوا ایک بھارتی رندھاوا، جٹ قبیلے سے تعلق والی اداکارہ تھی۔ جس نے 2006ء میں گلے میں پھندا ڈال کر کودکشی کر لی تھی۔