کمانڈر (فلم)

کمانڈر
مزید معلومات۔۔۔
tt0082194  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کمانڈر (انگریزی: Commander) راکیش کمار کی طرف سے ہدایت اور پروڈیوس کردہ ایک ہندی زبان کی ایکشن ڈراما فلم ہے۔ [1][2] یہ فلم شانتی دوت چترا کے بینر تلے 2 اکتوبر 1981ء [3] کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں امجد خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور امیتابھ بچن نے اس فلم میں ایک ٹرک ڈرائیور کا کردار ادا کیا تھا تاکہ فلم کی تشہیر میں اپنے دوست امجد کی مدد کی جا سکے۔ فلم کی موسیقی کی ہدایت کاری کلیان جی آنند جی نے کی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Commander (1981) - Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 2020-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-02
  2. "COMMANDER (1981)"۔ BFI۔ 2021-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-02