کوثر منیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | نرمل پانڈے (1997–2003) |
عملی زندگی | |
پیشہ | غنائی شاعر ، نغمہ نگار ، منظر نویس [1] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
کوثر منیر ایک بھارتی گیت کار اور منظر نویس ہیں۔[2][3] کوثر منیر کی دادی اردو کی مشہور ناول نگار سلمیٰ صدیقی تھیں۔[4]
کوثر منیر بھارت کے شہر ممبئی کے باندرہ علاقے میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش بھی اسی علاقے میں ہوئی۔ انھوں نے ممبئی شہر کے سینٹ زیوئرس کالج سے انگریزی ادب میں سند حاصل کی۔[5]
کوثر منیر کی پہلی شادی نرمل پانڈے سے ہوئی تھی جو 1997ء سے 2000ء تک چلی۔ بعد میں کوثر منیر نے 2001ء میں نوین پنڈتا سے شادی کی۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی سوفی پنڈتا ہے۔