کوٹ چاندنہ

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع میانوالی
بلندی191 میل (627 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کوٹ چاندنہ (انگریزی: Kot Chandna) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1]

تفصیلا

[ترمیم]

کوٹ چاندنہ کی مجموعی آبادی 191 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

پیر حضرت نور الزمان شاہ صاحب ؒ

[ترمیم]

کوٹ چاندنہ کی مشہور زمانہ ہستی کی رہائش گا ہ اور بعد از مزار شریف پیر حضرت نور الزمان شاہ صاحب ؒہے ۔ پیر حضرت نور الزمان شاہ صاحب ؒ اللہ تعالی کی بہت ہی برگزیدہ ہستی ہیں۔پیر نورالزمان شاہ صا حب ؒ کا شمار پیر حضرت مہر علی شاہ صاحب گولڑوی ؒکے اساتذہ کرام میں ہو تا ہے۔جو چکی شریف ضلع میانوالی میں حضرت نورالزمان شاہ صاحبؒ سے تعلیم حاصل کی۔اور اسی طرح مولانا عبد الرحمٰن قیمل پوری ؒ پاک و ہند کے بہت بڑے عالم گذرے ہیں اور مولانا محمد غلام محمد کھوٹ وی ؒ صرف نحف کے بہت مشہور استاد ایسے ہی عالم اسلام کے بہت بڑے شاہکار پیر حضرت نور الزمان شاہ صاحب ؒ کی شاگردی کا شرف حاصل کر چکے ہیں۔پیر حضرت نور الزمان شاہ صاحب ؒ 1923ء میں اس دار فانی کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔پیر نور الزمان شاہ صاحب ؒ کے بعد ان کے بیٹے پیر مولانا حضرت فخرالزمان شاہ صاحب ؒ گدی نشین ہوئے ۔ پیرمولانا فخر الزمان شاہ صاحبؒ بھی اپنے ووالد محترم کی طرح اللہ تعالیٰ کے بر گزید ہ بندوں میں شمار ہو تا ہے۔پیرمولا نا حضرت فخر الزمان شاہ صاحب ؒ بہت سے علوم کے ماہر تھے۔دینی علوم میں انکا نام پورے پاک و ہند میں مشہور ہے ۔ حضرت صاحبؒ نے بہت کتب بھی لکھیں۔حضرت صاحبؒ کے بعد حضرت صاحب کے بڑے بیٹے پیر حضرت مولانا شمس الزمان شاہ صاحب ؒ کو گدی کی صدارت کا شرف حاصل ہو ا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Chandna"