کھواینگ

نقشہ بینکاک کے ذیلی اضلاع دکھا رہا ہے۔

کھواینگ (انگریزی: Khwaeng) ((تھائی: แขวง)‏, تلفظ [kʰwɛ̌ːŋ]) بنکاک کے پچاس اضلاع اور تھائی لینڈ کی چند دیگر شہری بلدیات میں استعمال ہونے والی ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔ فی الحال، بنکاک میں 180 کھواینگ ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]