کیتھ الیگزینڈر | |
---|---|
مناصب | |
ڈائریکٹر نیشنل سیکیورٹی ایجنسی | |
آغاز منصب 1 اگست 2005 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Keith Brian Alexander) |
پیدائش | 2 دسمبر 1951ء (73 سال)[1] سیراکیوز، نیو یارک |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی جامعہ بوسٹن نیول پوسٹ گریجویٹ اسکول |
پیشہ | جاسوس ، انٹیلی جنس افسر ، فوجی [2] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | قومی سلامتی [4]، کمپیوٹر سیکیوریٹی [4] |
ملازمت | نیشنل سیکورٹی ایجنسی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شاخ | امریکی فوج |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ خلیج فارس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
کیتھ بی الیگزینڈر امریکی ادارے این ایس اے کا سربراہ ہے اور امریکی فوج میں جامع کے عہدہ پر فائز ہے۔ کانگرس کے سامنے پاکستان کے خلاف جاسوسی کرنے کا فخریہ اعتراف کیا۔