کیرول ہوجز

کیرول ہوجز
ذاتی معلومات
مکمل نامکیرول این ہوجز
پیدائش (1959-09-01) 1 ستمبر 1959 (عمر 65 برس)
بلیکپول، لنکاشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 90)6 جولائی 1984  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ19 فروری 1992  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 32)14 جنوری 1982  بمقابلہ  خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم
آخری ایک روزہ1 اگست 1993  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1976–1993لنکاشائر اور چیشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 18 47 36 101
رنز بنائے 1,164 1,073 2,051 3,403
بیٹنگ اوسط 40.13 32.51 37.29 48.61
100s/50s 2/6 2/3 3/11 8/14
ٹاپ اسکور 158* 113 158* 182*
گیندیں کرائیں 2,556 2,207 5,242 4,966
وکٹ 23 58 68 118
بالنگ اوسط 29.47 15.06 23.94 17.10
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/21 4/3 7/35 5/18
کیچ/سٹمپ 25/– 22/– 44/– 38/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 فروری 2021ء

کیرول این ہوجز (شادی شدہ نام: کیرول کارنتھویٹ؛ [1] (پیدائش:1 ستمبر 1959ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1982ء اور 1993ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 18 ٹیسٹ میچوں اور 47 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ وہ انگلینڈ کی ٹیم کا حصہ تھی جس نے 1993ء کا ورلڈ کپ جیتا تھا اور ڈنمارک کے خلاف انگلینڈ کے ٹورنامنٹ کے پہلے کھیل میں پہلی ایک روزہ ہیٹرک لی تھی۔ [2] اس کی آخری ایک روزہ میچ میں شرکت 1993ء خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں تھی۔ [3] اس نے لنکاشائر اور چیشائر کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [4] [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Lancashire Cricket Club Scorecard Archive: Carole Hodges"۔ Lancashire Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021 
  2. "Women's ODI Hat-tricks"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021 
  3. "Statsguru: Women's One-Day Internationals, Batting records"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021 
  4. "Player Profile: Carole Hodges"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021 
  5. "Player Profile: Carole Hodges"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021