کیریاکوس ویلوپولوس | |
---|---|
مناصب | |
رکن یورپی پالیمان [2] | |
رکن مدت 2 جولائی 2019 – 6 جولائی 2019 |
|
حلقہ انتخاب | یونان |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اکتوبر 1965ء (59 سال) ایسین |
شہریت | یونان |
جماعت | نیو ڈیموکریسی (2012–2015) یونانی حل (2016–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی |
درستی - ترمیم |
کیریاکوس ویلوپولوس (انگریزی: Kyriakos Velopoulos) (یونانی: Κυριάκος Ιωσήφ Βελόπουλος; پیدائش 24 اکتوبر 1965ء) ایک یونانی سیاست دان ہے۔ [3] وہ یونانی پارلیمان کے رکن ہیں اور 2016ء میں اس کی بنیاد کے بعد سے یونانی حل سیاسی جماعت کے صدر رہے ہیں۔