کیلون پٹمین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 4 جون 2003ء (21 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیلون پٹمین (پیدائش: 4 جون 2003ء) ویسٹ انڈیز کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے 9 نومبر 2022ء کو 2022-23ء سپر 50 کپ کے دوران جزائر لیوارڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز اکیڈمی کے لیے کھیل کر اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] انہیں 2022ء کیریبین پریمیئر لیگ سیزن کے لیے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے سائن کیا تھا لیکن وہ اس سیزن کے دوران کسی بھی میچ میں نہیں کھیلے تھے۔ [3] نومبر 2023ء میں انہیں ویسٹ انڈیز اکیڈمی کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ لسٹ اے اور فرسٹ کلاس سیریز میں آئرلینڈ کی ابھرتی ہوئی ٹیم کا سامنا کریں۔ [4][5]