کیمرون ڈیلپورٹ

کیمرون ڈیلپورٹ
 

شخصی معلومات
پیدائش 12 مئی 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈربن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کوازولو نٹال کرکٹ ٹیم (2009–)
ڈولفنز کرکٹ ٹیم (2009–)
سڈنی تھنڈر (2014–2015)
ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (2015–2015)
لاہور قلندرز (2016–1 ارب سال ء)
لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2016–)
بوسٹ ڈیفینڈرز (2017–2017)
منسٹر ڈھاکہ (2017–2017)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیمرون اسکاٹ ڈیلپورٹ (پیدائش 12 مئی 1989) ایک برطانوی-جنوبی افریقی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو ٹوئنٹی 20 لیگ ٹورنامنٹس میں کھیلتا ہے۔

اس کی تعلیم ویسٹ ویل ہائی اسکول میں ہوئی تھی۔[1] یہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز ہے۔ ڈیلپورٹ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے دوران لاہور قلندرز کے لیے بھی کھیلا۔ اس نے 32.42 کی اوسط سے 227 رنز بنائے اور سب سے زیادہ 78 رنز بنائے۔[2] اسے 2015ء افریقہ ٹی/20 کپ کے لیے کوازولونٹال کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ جنوری 2018ء میں، اسے کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cricket"۔ Westville Boys' High School۔ 19 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 22, 2019 
  2. "Cameron Delport"۔ CricketArchive۔ 09 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2014 
  3. "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018