کین ہیلی

کین ہیلی
ذاتی معلومات
پیدائش (1967-10-15) 15 اکتوبر 1967 (عمر 57 برس)
برسبین، کوئنز لینڈ، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتایان ہیلی (بھائی)
الیسا ہیلی (بھتیجی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1990/91–1991/92کوئنز لینڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جنوری 2022

کین ہیلی (پیدائش: 15 اکتوبر 1967ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1990ء اور 1992ء کے درمیان کوئینز لینڈ کے لیے ایک فرسٹ کلاس اور ایک لسٹ اے میچ کھیلا۔ وہ ایان ہیلی کا بھائی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ken Healy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2020